محتسبِ اعلیٰ کینڈ یور Jørgen Steen Sørensen

تاریخ پیدائش 21 اپریل 1965

تعلیم اورکام وغیرہ کا دورانیہJørgen Steen Sørensen

کینڈ یور کوپن ہیگن یونیورسٹی 1990

وزارتِ انصاف میں فل میکتی (Fuldmægtig) 1990-92 اور 1994-98

پارلیمانی محتسبِ اعلیٰ کے ہاں فل میکتی (Fuldmægtig) 1992-94

مونٹ پیلیئرکی یونیورسٹی) (uinversitet i Montpellier میں تعلیمی قیام 1998

وزارتِ انصاف میں (شعبہ قانون) کا سربراہ (Kontorchef)    1998-2001

مشرقی ہائی کورٹ   (Østre Landsret)میں جج    2001-2002

وزارتِ انصاف میں (شعبہ قانون) کا شعبہ جاتی سربراہ (Afdelingschef) 2004  2002- اور  2005-2007

 ہوم آفس اور کیبنٹ آفس لندن میں تعیناتی بسلسلہ کار 2004-2005

اٹارنی جنرل 2007-2012

وزارتِ ا نصاف میں تعیناتی کے دوران اس کے ساتھ کوپن ہیگن یونیورسٹی میں آئینی قانون (forfatningsret) اور قانونِ فلسفہ (retsfilisifi) میں بطور بیرونی لیکچرار(ekstern lektor)  کام کیا۔  کوپن ہیگن پولیس  اور  سٹیٹس ایڈوکیٹ برائے کوپن ہیگن کے ہاں بطور پبلک پراسیکیوٹر کام کیا۔  ڈینیڈا (Danida) کے ہاں تیسری دنیا میں جمہوری اداروں کی تعمیر و فروغ کے لئے با لخصوص یوگنڈا میں بطور مشیر کام کیا۔

حقیقی ضمنی پیشہ وارانہ مصروفیات

آرہوس یونیوسٹی میں قانون کا ایڈجونکٹ پروفیسر(Adjungeret professor)

یورپی کاؤنسل کے تحت یورپین کمیشن برائے جمہوریت براستہ قانون

(The European Commission for Democracy through Law) (ویانا کمیشن) میں ڈینش نمائندہ

  • کوپن ہیگن میں قانون دانوں کی یونین (Juridisk Forening) کا نائب چئرمین
  • نارڈک مما لک کے قانون دانوں کی مجلس کی انتظامی کمیٹی کا رکن
  • ڈینش کریمینالسٹ یونین(Kriminalistforening)  کی کاؤنسل کا رکن
  • یورسٹن (Juristen) کی ادارتی کمیٹی کا رکن